مارچ

خامیاں

(ا) ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔
(۲) مزاج میںآوارگی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔
(۳) غصہ بہت زیادہ آتا ہے۔
(۴) یہ لمحہ مفلوج الدہنی اور بے چینی کا شکار رہتے ہیں۔
(۵) مشکلات سے گھبراتے ہیں۔
(۶) نااتفاقی اور پھوٹ ڈالنا ان کے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔