Your Ad Here

Daily Horoscope

May 18, 2012

aries

Surrounding environment and try to understand the issues or problems will increase.The transaction is expected to cheat. Can damage health.

taurus

You will embark on negligence. Interacting control his emotions and anger. Market will eat items. See more dramas and movies.

gemini

Make frequent use of water. Phsln could cause injury. Opponents appear to be active. Bhtryhy not take that for granted.

cancer

Religious Studies at the trend will continue. Business people will work faster. Illnesses, so now would be in better health. Syrutfryh will go on.

leo

Will get to hear the gospel. Problems will go away. Open air to live. Jobs will add up to success and often will be too hard. Will prevail.

virgo

And monitor children's health issues. Can express love. Plants would be interested. Honor and reputation will be improved. Equipment / supplies will be handled safely.

libra

By rest and relaxation will occur. Can shave. Reward schemes will benefit from. Their skills and time to good use.

scorpio

Fear of injury or animal bite. Other things with your eyes closed to make sure damage will be.Will establish a good relationship with her ​​mother.

sagittarius

Traveling abroad in efforts to get there. Will focus on children. Spending time with children and spouse will.

capricorn

Domestic issues need careful treatment. Will focus on children. Opponents will create problems for you. Father / father would benefit from.

aquarius

Man will pass time with friends. Music by listening and watching TV will trend higher. Generate interest in flowers. Blood may prysrhayy. Avoid.

pisces

Work abuse can cause minor disease. Family member will be added. Go for the trip. Syrutfryh will go on.

Provided by: Abdul Hai Rathore

آج کا دن کیسا گزرے گا

May 18, 2012

حمل

آس پاس کے ماحول اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ مسائل میں اضافہ ہو گا۔ خریدوفروخت میں دھوکہ کا خدشہ ہے۔ صحت خراب ہو سکتی ہے۔

ثور

سستی اور کاہلی آپ پر سوار رہے گی۔ گفتگو کے دوران اپنے جذبات اور غصہ کو قابو میں رکھیں۔ بازاری اشیاء کھائیں گے۔ ڈرامے اور فلمیں زیادہ دیکھیں گے۔

جوزا

پانی کا استعمال کثرت سے کریں۔ پھسلن کی وجہ سے چوٹ لگ سکتی ہے۔ مخالفین سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ بہتریہی ہے کہ لاپرواہی سے کام نہ لیں۔

سرطان

مذہبی علوم کی طرف رجحان رہے گا۔کاروباری افراد کے کام میں تیزی رہے گی۔ کسی بیماری کا شکار تھے تو اب صحت بہتر ہو گی۔سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

اسد

خوشخبری سننے کو ملے گی۔ پریشانیاں دور ہوں گی۔کھلی فضا میں رہنا پسند کریں گے۔ جن کاموں میں ہاتھ ڈالیں گے کامیابی ملے گی اور اکثر کے لیے سخت محنت بھی کریں گے۔

سنبلہ

بچوں کی صحت اور معاملات پر نظر رکھیں۔اظہار محبت کر سکتے ہیں۔ پودوں میں دلچسپی لیں گے۔ عزت و شہرت میں اضافہ ہو گا۔ سامان/اشیاء کو سنبھال سنبھال کر رکھیں گے۔

میزان

آرام اور سکون کی طرف رجحان رہے گا۔ حجامت کروا سکتے ہیں۔ انعامی سکیموں سے فائدہ ہو گا۔اپنی صلاحیتوں اور وقت کو اچھے کاموں میں استعمال کریں۔

عقرب

چوٹ لگنے یا جانور کے کاٹنے کا خدشہ ہے۔ دوسروں کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنا نقصان دے ہو گا۔ ساس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔

قوس

بیرون ملک سفر کے لیے کی گئی کوشش میں بھی کامیابی ملے گی۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ اولاد اور شریک حیات کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

جدی

گھریلو معاملات میں محتاط رویے کی ضرورت ہے۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ مخالفین آپ کے لیے مسائل پیدا کریں گے۔ والد/سسر سے فائدہ ہو گا۔

دلو

یار دوستوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔ موسیقی سننا اور ٹی وی دیکھنے کی طرف رجحان زیادہ ہو گا۔پھولوں میں دلچسپی بڑھے گی۔بلڈ پریشرہائی ہو سکتا ہے۔ پرہیز کریں۔

حوت

کام کی زیادتی کی وجہ سے چھوٹی موٹی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔خاندان میں فرد کا اضافہ ہو گا۔ سفر کے لیے جانا ہو گا۔سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

دعا گو عبدالحی راٹھور