مارچ

خوبیاں

(۱) سُلجھے ہوئے خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔
(۲) روپے پیسے کے معاملے میں ایمان دار ہوتے ہیں اور مقروض ہونا پسند نہیں کرتے۔
(۳) گُم گو اور محنتی ہوتے ہیں۔
(۴) سائنس، ادب کے کسی بھی شعبے میں خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔
(۵) دُور اندیش اور دُور بین نگاہ کے مالک ہوتے ہیں۔