مارچ

۲۴؍مارچ

۲۴ ؍مارچ کو پیدا ہونے والے افراد قابل بھروسہ اور متواز الذہن ہوتے ہیں۔ اپنی خوش خلق طبیعت کی بناء پر مقبول ہوتے ہیں بہت ہی باذوق افراد ہوتے ہیں۔ ان کا رہن سہن نہایت عمدہ ہوتا ہے ۔ گھبراہٹ اور پریشانی کاجلد شکار ہو جاتے ہیں۔ سروسیاحت کے شوقین ہوتے ہیں۔ موسیقی سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ لین دین اور حساب کتاب کے معاملے میں بے حد کھرے اور سخت ہوتے ہیں۔ صاف گو ہونے کی وجہ سے اپنے اچھے بُرے تمام خیالات کا اظہار کھلم کھلا کرتے ہیں۔ روپے پیسے کے معاملے میں نہایت فضول خرچ ہوتے ہیں۔ گرم لیکن اعلیٰ خوران کی کمزوری ہوتی ہے۔