مارچ

۱۹؍مارچ

جو افراد ۱۹؍ مارچ کو پیدا ہوتے ہیں بڑے ہنس ہوتے ہیں۔ جلد بازی اور راست گوئی بھی ان کی فطرت کا حصّہ فیشن کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ لباس کے معاملے میں کبھی بھی وقت سے پیچھے نہیں رہتے۔